• An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
اتوار, 05 ستمبر 2010
ٹریفک حادثے میں سب سے زیادہ لوگ ہندوستان میں مرتے ہیں،جبکہ چاپان نے انسانی جانوں کے بچاو کے لیے حفاظتی غبارہ تیار کر لیا

short descriptionایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں سڑک کے حادثوں میں سب سے زیادہ مرنے والوں کی تعداد ہندوستانیوں کی ہے۔ ایک اعتادوشمار کے مطابق ہندوستان میں ہر گھنٹے میں تیرہ افراد ٹریفک حادثات کا شکار ہوتے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق جنوب اور مشرقی ایشیا میں ہرسال حادثوں میں مرنے والوں کی تعداد تقریباً پونے تین لاکھ ہے جس میں سے 73 فیصد کا تعلق ہندوستان سے ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گاندھی کے پڑپوتے بھی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے سرگرم

short descriptionبھارتی تحریک آزادی کے رہنما مہا تماگاندھی کے پڑ پوتے پروفیسر راج موہن گاندھی بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے میدان میں آگئے‘عالمی برادری سے زیادہ سے زیادہ امداد کی اپیل کردی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اسرائیل اور فلسطین کے پاس امن کا آخری موقع ہے، ہیلری

short descriptionواشنگٹن امریکہ کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے حوالے سے موجودہ امن مذاکرات امن کے لیے آخری موقع ثابت ہو سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی ناکامی سے دونوں فریقوں کو نقصان پہنچے گا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایران نے3 تیز رفتار جوہری سسٹم سے لیس آبدوزیں تیار کرلیں

short descriptionایران کے جوہری سائنسدانوں نے اپنے بحری دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے تین بڑی تیز رفتار جوہری سسٹم سے لیس آبدوزیں تیار کرلی ہیں جنہیں جلد ایرانی جنگی بحری بیڑے میں شامل کرنے کیلئے سمندر میں اتار دیاجائے گابتایاگیا ہے2005 میں شروع ہونے والی ان تین آبدوزوں کو عام سبمرین کی حیثیت سے ایرانی بحریہ میں شامل کیاجانا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
خودکش حملہ کرنے والا اور کروانے والا دونوں جہنمی ہیں؛ 50 علماء کا فتوی

short descriptionمفتیان اور علماءو مشائخ اہلسنت میں فضل کریم، علامہ مظہر سعید کاظمی، علام ریاض حسین شاہ، علامہ عرفان مشہدی، حاجی حنیف طیب، پیر افضل قادری، علامہ شاہ تراب الحق قادر، ثروت اعجاز قادری، مفتی عبد العیم سیالوی ، مفتی حافظ عبد الستار سعیدی، علامہ راغب نعیمی، پیر امین الحسنات، پیر خواجہ غلام قطب الدین فریدی اور دیگر علماء کرام شامل ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔