• An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
پیر, 06 ستمبر 2010
فن و ثقافت کی خبریں
زلزلے ریکارڈ کا تجزیہ کرنے کی سہولت انٹرنیٹ پر دستیاب

 short descriptionیورپی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک نئے کمپیوٹر ٹول کے ذریعے اس بات کا پتا چلایا جا سکے گا کہ زلزلے کس طرح زمین میں چلتے اور نقصان پہنچاتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آکسفورڈ ڈکشنری کا مستقبل خطرے میں

short descriptionانگریزی زبان کی مشہور زمانہ ڈکشنری جسے آکسفوڑڈ یونیورسٹی پریس شائع کرتا رہا ہے آئندہ شاید صرف آن لائن ہی دستاب ہوا کرے آکسفورڈ پریس کے چیف ایگزیکٹو نائجل پورٹوڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آکسفورڈ ڈکشنری کی روائتی کتابی شکل کی بجائے اس کے الیکٹرونک نسخے کی طلب میں بہت اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
برونائی کے سلطان حسن البلقیہ کے سونے کے جہاز

short descriptionبندر سری باغوان بیس بلین ڈالر کی جائیداد کے حامل برونائی دارالسلام کے63سالہ سلطان حسن البلقیہکی شاہانہ زندگی، بے شمار دولت اور ان کی شاہ خرچیوں سے پوری دنیا واقف ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پرندوں کو بچانے والا شیشہ تیار کر لیا گیا

short descriptionڈسکوری نیوز کے مطابق جرمنی کی ”آرنلڈ گلاس“ نامی اس کمپنی نے دنیا کا پہلا پرندہ دوست شیشہ بنانا شروع کر دیا ہے جس کی سطح کے اوپر ایک خاص قسم کا الڑراوائیلٹ مواد چڑھایا جاتا ہے جو انسانوں کو تونظر نہیں آیا لیکن پرندے اسے دیکھ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اوتار ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کے سنیماؤں میں

short descriptionمعروف ہدایت کار جیمز کیمرون کی بلاک بسٹر فلم ’اوتار‘ امریکہ میں آج ایک مرتبہ پھر ریلیز کی جا رہی ہے۔ فلم وہی ہے لیکن اسے نام دیا گیا ہے، ’اوتار: اسپیشل ایڈیشن‘، جو اس مرتبہ نو منٹ کی اضافی فوٹیج کے ساتھ پیش کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مائی نے عقل اور سائنس کو"مصیبت "میں ڈال دیا

short descriptionبنگلور: بھارتی شہر بنگلور میں ایک معمر خاتون نے انسان اور سائنسدانوں کو امتحان میں ڈال دیا ہے کہ انسان 72سال تک پانی پیئے بغیر زندہ کیسے رہ سکتا ہے جبکہ بنگلور کی نرساما کہ کہنا ہے انہوں نے آخری مرتبہ 1932میں پانی پیا تھا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow