• An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
پیر, 06 ستمبر 2010
اداریہ و کالم - منتخب تحریریں
مدینہ منورہ میں افطاری کروانے کی رسم جاری و ساری، 10 لاکھ لوگ روزہ افطار کرتے ہیں

short descriptionمہمان نوازی کے لئے مشہور مدینہ منورہ کے مقامی لوگوں کی طرف سے رمضان المبارک میںروزہ داروں کو افطاری کروانے کی دیرینہ روایت پورے اہتمام سے جاری ہے - ہرروز تقریباً 10لاکھ زائرین مسجد نبوی(ص) کے وسیع دسترخوان پر روزہ افطار کر رہے ہیں جس کا بندوبست کر نے پر روزانہ 25لاکھ ریال خرچ کئے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان:نجی سکیورٹی کمپنیوں کوتوڑنے کے لیے کارروائی کا حکم

short descriptionافغان صدر حامدکرزئی نے ملک میں کام کرنے والی تمام نجی سکیورٹی کمپنیوں کو کالعدم قراردینے کے لیے کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ بیان کے مطابق صدرکرزئی نے اپنے حکم میں افغانستان میں کام کرنے والے تمام نجی سکیورٹی کنٹریکٹروں کے ٹھیکے اس سال کے آخرتک منسوخ کرنے اور ان کی کمپنیوں کو کالعدم قراردینے کا حکم دیا ہے جس کی وجہ سے ان پر انحصارکرنے والے بہت سے اداروں کے لیے بحران پیدا ہوجائے گا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سیاست، مذہب اور رفاع عامہ کو الگ الگ تصور کرنا غلط ہے؛ حاجی حنیف طیب

short description     حاجی محمد حنیف طیب (سابق وفاقی وزیر، سابق ممبر قومی اسمبلی ، صدر نظام مصطفی پارٹی اور سرپرست المصطفی ویلفئیر سوسائٹی) کی محاسبہ کے اسد چوہدری کے ساتھ خصوصی گفتگو


مزید پڑھیے۔۔۔
 
لندن: ٹیکسی سروس دنیا بھر میں بہترین قرار

short descriptionسڈنی لندن کی ٹیکسیوں کو دنیا کی بہترین ٹیکسیاں قراردیدیا گیا۔ جس کی وجہ لندن کے ٹیکسی ڈرائیوروں کی خوش اخلاقی ہے۔ سالانہ ٹیکسی پول کے مطابق لندن یا برطانیہ کی ٹیکسیاں دنیا کی مہنگی ترین ٹیکسیاں ہونے کے باوجود دنیا میں بہترین ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اظہار رائے کی آذادی کے بارے میں امریکی معاشرے کا تضاد اور دوغلی پالیسی

تھامس ہیلن کی جبری ریٹائرمنٹ اور اوکتافیا نصر کی برطرفی اظہار رائے کے بارے میں امریکی معاشرے کے تضاد اور دوغلی پالیسی کو ظاہر کرتی ہے۔ کیا مغرب میں آزادی اظہار رائے کا مطلب ان کے خیالات، نظریات، تہذیب و ثقافت سے متفق ہونا ہے؟؟
مزید پڑھیے۔۔۔
 
نجی کمپنی ایَر بلیو کے مسافر طیارے کا دلخراش سانحہ کئی وسوسوں کو جنم دے گیا

ایَر بلیو کے مسافر طیارے کے دلخراش سانحہ کے بعد ہر طرف نئی کہانیاں سر اٹھا رہی ہیں، کراچی اور اسلام آباد کی ائرپورٹ انتظامیہ اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی اپنی منصبی اور اخلاقی ذمہ داریوں میں پہلو تہی کی ہے- اسلام آباد میں ائربس کے حادثے کی نذر ہونے والوں کے ڈیڑھ سو لواحقین کے ٹھہرانے اور ان کی دلجوئی کا کوئی سامان کیوں نہ ہو سکا؟

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ہم سا ہو تو سامنے آئے

drsafdar_column

مجھے صرف یہ بتایئے کہ کیا کسی اور ملک کے پاس اس طرح کی قیادت ہے ۔ہم سا ہو تو سامنے آئے۔ اِن سا ہو تو سامنے آئے 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جنرل کیانی کی توسیع، ضرورت کیوں پیش آئی

جنرل کیانی کی توسیع، ضرورت کیوں پیش آئی

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کے قدرتی وسائل سے قرضوں کی ادائیگی ممکن ہے ، لیکن حکومتیں نا اہلی کا ثبوت دیتی ہیں
دنیا کے تیسرے بڑے کوئلے کے ذخائر، دنیا کے پانچویں بڑے سونے اور تانبے کے ذخائر، دنیا کا چوتھا بڑا کاٹن پیدا کرنے والا ملک اپنے قومی وسائل کو استعمال نہ کرکے آج قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے - پاکستان اپنی معدنی دولت کو کوڑیوں کے داموں بین الاقوامی کمپنیوں کو بیچنے کے بجائے ملک کیلئے کئی سو گنا زیادہ زرمبادلہ حاصل کرسکتا ہے ، جس کی ملک کو اشد ضرورت ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جنرل سٹینلے میک کرسٹل کا جواب

short descriptionجنرل سٹینلے میک کرسٹل کا جواب

مزید پڑھیے۔۔۔
 
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow